
مجلس علمی سوسائٹی اپنی نوعیت کا وہ منفرد ادارہ ہے جس نے امت مسلمہ کودرپیش چیلنجزسےنمٹنےکےلیےجدیدحالات کوسامنےرکھتےہوئےتجدیدی کارنامےسرانجام کاتعین وضع کیےاورعلمی ڈھانچہ فراہم کرکے دینی وعصری تعلیم کے حسین امتزاج پرمشتمل تعلیمی منصوبہ جات پیش کیےجوبحمدللہ بڑی کامیابی کے ساتھ جاری وساری ہیں۔ مجلس علمی، Societies Registration Act کےسیریل نمبر KAR.No.060/2004 کے تحت رجسٹرڈ ہے۔ مجلس علمی کے بنیادی مقاصد میں سے ایک اہم مقصد یہ ہے کہ ایسے تعلیمی ادارے بنائے جائیں، جن میں ایساتعلیمی نظام ہو جس میں طلبہ کی عملی تربیت، اعلی اسلامی قدروں اور شعار کے مطابق ممکن ہو تاکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کام کرتے…
Built from contact records that share this company: name, job title, job level, job function and person location.
Turn cold outreach into meaningful business conversations.
Rated and recommended by professionals who expect more
Annual Revenue$50M to $100M
Estimated OwnershipNonprofit